
محمدی دین اور کوفی دینپہلی بات: حضور ﷺ پر دین مکمل ہوا اور اس دین کو صحابہ کرام نے تابعین اور تابعین نے تبع تابعین تک پہنچایا۔ صحابہ کرام کو نبوت کی روشنی سے اسلام میں داخل کرنے والے ہمارے نبی ہیں اور صحابہ کرام نبی اکرم ﷺ کی احادیث کے راوی ہیں۔ دوسری بات؛ مجوسی اہلتشیع جماعت نبوت کی تعلیم رکھتی ہے تو بتا دے، اسکے راوی کونسے ہیں اور کب مسلمان ہوئے؟تیسری بات: اگر مجوسی اہلتشیع کہتے ہیں کہ نبوت کے بعد امامت تھی تو امامت کی روشنی میں پہلے امام نے کس کس کو عقیدہ امامت پر بیعت کر کے مسلمان کیا؟ اور ...
ادامه مطلب
امام صادق (علیہ السلام) کی حدیث کا عربی متن اور اس کا اردو ترجمہ:بے عمل علماء کے متعلق امام صادق (ع) کا ارشادامام صادق (علیہ السلام) نے فرمایا:1. علم چھپانے والے:"إِنَّ مِنَ الْعُلَمَاءِ مَنْ يُحِبُّ أَنْ يَجْمَعَ عِلْمَهُ، وَلَا يُحِبُّ أَنْ يُؤْخَذَ عَنْهُ، فَذَاكَ فِي الدَّرْكِ الْأَوَّلِ مِنَ النَّارِ"کچھ علماء ایسے ہیں جو علم جمع کرنا تو پسند کرتے ہیں لیکن یہ پسند نہیں کرتے کہ دوسرے ان سے علم حاصل کریں؛ پس ایسا شخص جہنم کے پہلے طبقے میں ہوگا۔2. متکبر اور بد مزاج:"وَ مِنَ الْعُلَمَاءِ مَنْ إ...
ادامه مطلب