
امام حسن علیہ السلام کی کثیر تعداد میں شادیوں اور طلاق کا شبہ اور اس کا عقلی اور نقلی جواباصلی بحث میں وارد ہونے سے پہلے بطور مقدمۃً چند چیزوں کا بیان ضروری ہے۔ ایک مسلمان ایک وقت میں صرف چار بیویاں رکھ سکتا ہے اس سے زیادہ نہیں رکھ سکتا،(البتہ یہ شرط نبی کے ساتھ خاص نہیں ہے۔)ہاں اگر ان میں سے کسی ایک کی وفات ہو جائے یا طلاق ہو جائے تو پھر اور شادی کر سکتا ہے۔جیساکہ ہم سنتے ہیں مثلا کسی صحابی کی 10 سے 15 بیویاں تھیں تو وہ اسی حساب سے ہیں کہ ایک وقت میں 10 یا 15 نہیں تھیں بلکہ مختلف اوقات میں تھی...
ادامه مطلب
امام صادق (علیہ السلام) کی حدیث کا عربی متن اور اس کا اردو ترجمہ:بے عمل علماء کے متعلق امام صادق (ع) کا ارشادامام صادق (علیہ السلام) نے فرمایا:1. علم چھپانے والے:"إِنَّ مِنَ الْعُلَمَاءِ مَنْ يُحِبُّ أَنْ يَجْمَعَ عِلْمَهُ، وَلَا يُحِبُّ أَنْ يُؤْخَذَ عَنْهُ، فَذَاكَ فِي الدَّرْكِ الْأَوَّلِ مِنَ النَّارِ"کچھ علماء ایسے ہیں جو علم جمع کرنا تو پسند کرتے ہیں لیکن یہ پسند نہیں کرتے کہ دوسرے ان سے علم حاصل کریں؛ پس ایسا شخص جہنم کے پہلے طبقے میں ہوگا۔2. متکبر اور بد مزاج:"وَ مِنَ الْعُلَمَاءِ مَنْ إ...
ادامه مطلب